ایران امریکا معاہدے پر ابتدائی دستخطی عمل میں کس کس کے دستخط ہوئے ؟جانئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران امریکا معاہدے پر ابتدائی دستخطی عمل میں کس کس کے دستخط ہوئے ؟دستخط کی رسمی تقریب جمعہ کو بھی ہوگی۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس دونوں نے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر ورچوئل دستخط کر دیے ہیں جبکہ ایرانی جانب سے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اس دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔
امریکی عہدیدار نےمزید واضح کیا کہ اس ابتدائی دستخطی عمل کے باوجود جمعہ کے روز دونوں ممالک کے درمیان اس معاہدے پر باقاعدہ دستخط کی ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ حزب اللہ کاامریکا ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم