(24نیوز)چکن کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کو بریک لگ گئی۔برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
مرغی کا گوشت 306 روپے سے بڑھ کر 316 روپے فی کلو ہو گیا۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 210روپے جبکہ پرچون ریٹ 218روپے فی کلو مقرر جبکہ فارمی انڈوں کا گزشتہ ایک ماہ سے 166 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرارہے انڈوں کی پیٹی 4860 روپے کی ہو گئی۔