(24نیوز)ٹک ٹاک کی بندش کےخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نےٹک ٹاکرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر لگی پابندی کو ختم کردیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپلیکیشن دوبارہ کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے احکامات جاری کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے, پی ٹی اے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز روکنے مزید اقدامات کریں۔