(24نیوز)مولانا عبدالغفور حیدری نےپارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی۔
ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے مولانا فضل الرحمان کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے ملکی موجودہ صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے مشاورت بھی کی۔