پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی نے امیدوا ر کا اعلان کر دیا

Apr 01, 2021 | 22:58:PM
پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی نے امیدوا ر کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 سے گل اصغر خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔عام انتخابات کے دوران ا س سیٹ سے لیگی امیدوارنے 66459 اور پی ٹی آئی کے امیدوار سردار شجاع محمد خان نے 60019 ووٹ حاصل کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی والوں کیلئے 3 اپریل امتحان کا دن۔۔