دھمکی آمیز خط، امریکی محکمہ خارجہ کا جواب بھی آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکا نے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے الزامات کی تردید کردی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ ہم پر لگے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ،پاکستان کے حالات پر گہری نظر ہے،نیڈپرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی عمل قانون کی بالادستی کا احترام کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کا تحریک عدم اعتماد میں کوئی کر دار نہیں۔24نیوز کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کا جواب