(24نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں استحکام ایک خواب بن گیا ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ،ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر 184 روہے پر پہنچ گیا ،ماہرین کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباو کا شکارہے ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے رائے شماری کا طریقہ ؟
ڈالرمزید مہنگا ۔۔ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Apr 01, 2022 | 11:21:AM