شیخ رشید نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں کل کا دن بڑا اہم دن ہے،پتہ نہیں پرسوں میں سیاست میں رہوں گا یا نہیں رہوں گا،پیر کو سیاست سے ریٹائرڈ ہونا چاہتا ہوں۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو بھی گئی تو ہار نہیں مانیں گے،میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ فوری ہونا چاہئے۔