(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی نہیں وہ کبھی اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روس کا دورہ کرنے پر ایک طاقتور ملک ہم سے ناراض ہو گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ اچکنیں سلوانے والے کہتے ہیں کہ امریکا کو ناراض نہیں کرناچاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: زارانور عباس کی دودھ میں نہانے کی ویڈیو وائرل۔ سوشل میڈیا صارفین برہم
عمران خان نے کہا کہ بھارت اپنی خارجہ پالیسی کا تحفظ کر تا ہے، بھارت پابندیوں کے باوجود بھارت سے تیل خرید رہا ہے۔بھارت کو داد دوں گا ان کی خارجہ پالیسی آزاد رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم پرقاتلانہ حملے کی سازش کا انکشاف۔ سیکیورٹی سخت کردی