"جو پیسا آتا ہے وہ کس کے لئے آتا ہے؟"، ساحر لودھی غصے میں آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ساحر لودھی کا حکومت وقت سے سوال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو آپ قرضے لیتے ہیں، جو پیسا آتا ہے وہ کس کے لئے آتا ہے؟ آپکے بڑے بڑے گھر بنانے کے لئے آتا ہے؟آگر میرے ملک کے لوگ آج بھی بھوکے سوئیں اور اپنا علاج بھی نا کروا سکیں تو آپ لوگوں نے کس کے لئے پیسا مانگا ہے۔
View this post on Instagram
چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے بی بی نجمہ کی بیٹی اور ان کے علاج کے لئے حکمرانوں سے سوال اٹھایا کہ جو ہم قرضے لیتے ہیں، جو پیسا آتا ہے وہ کس کے لئے آتا ہے؟ آپکے بڑے بڑے گھر بنانے کے لئے آتا ہے؟آگر میرے ملک کے لوگ آج بھی بھوکے سوئیں اور اپنا علاج بھی نا کروا سکیں تو آپ لوگوں نے کس کے لئے پیسا مانگا ہے۔ امیر لوگ امیر سے امیر ہو رہے ہیں اور غریب کی مشکلات ختم نہیں ہو رہیں۔