انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا، دیگر کرنسیوں نے روپے کو رگڑ دیا

Apr 01, 2024 | 19:07:PM

(اشرف خان ) معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کا رزلٹ یا کچھ اور  کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر  کی قدر میں کمی  واقع ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہا۔

 تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کمی  کے بعد 277.94 روپے پر بند ہوا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 20 پیسے پر برقرار   رہا، دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 28 پیسے کمی سے 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا  ،برطانوی پاونڈ  15 پیسے مہنگا ہوکر 352.05 روپے کا ہوگیا   ،امارتی درہم 3 پیسے کمی سے 76.07 روپے کا ہوگیا ،سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 74.30روپے کا ہوگیا۔ 

کرنسی علامت قیمت
امریکی ڈالر USD $ 280-20
یورو EUR 300-50
امارات درہم AED 76-07
سعودی ریال SAR 74-30
برطانوی پاؤنڈ PAU 352-05
کویتی دینار KWD 909.30

یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

مزیدخبریں