عید الفطر کے دوسرے روز بھی سکیورٹی کے سخت انتظامات

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)لاہور بھر میں عید الفطر کے دوسرے روز بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
سی سی پی او لاہور کے مطابق عیدالفطر کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت میں ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کی ہرگز اجازت نہیں ہے،ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائے۔