صدر آصف علی زرداری عید منا کر کراچی پہنچ گئے

Apr 01, 2025 | 11:42:AM
صدر آصف علی زرداری عید منا کر کراچی پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ سے کراچی پہنچے ہیں۔

 یاد رہے کہ صدرِ مملکت عید منانے کے لیے 2 روز قبل نواب شاہ پہنچے تھے،انہوں نے گزشتہ روز عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی اور عید اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں ہب منائی۔