اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری

Aug 01, 2022 | 11:15:AM
اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری
کیپشن: اساتذہ بچوں کو پڑھا رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کیلئےاچھی خبر،اساتذہ کی ریٹائرمنٹ  کو آن لائن کردیا گیا۔

 ریٹائرمنٹ کیلئے اب اساتذہ کو اتھارٹیز کے دفاتر میں دھکے کھانا نہیں پڑیں گے، منصوبے کو پائیلٹ پروجیکٹ کے طور  پر لاہور سے آغاز کیا گیا ہے، ریٹائرمنٹ سے ایک سال قبل اساتذہ کو اپنے دستاویزات جمع کروانا ہونگے،اساتذہ کو تمام دستاویزات آن لائن جمع کروانا ہونگے،ایجوکیشن اتھارٹیز ریٹائرمنٹ کیس کی تصدیق کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے بری خبر،چینی،گھی اور دالوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ

کاغذات کی تصدیق کے بعد ایجوکیشن اتھارٹی ایک ہفتے میں ریٹائرمنٹ کیس منظور کرنے کی پابند ہوگی۔