استعفوں کی منظوری کا معاملہ: تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھالیا

Aug 01, 2022 | 11:23:AM

 (24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت کی ملی بھگت سے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

 پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدام کیخلاف باضابطہ درخواست تیار کرلی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں باضابطہ درخواست داخل کریں گے۔ درخواست داخل کرنے کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

مزیدخبریں