طیبہ گل کے الزامات: سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بڑا قدم اٹھالیا

Aug 01, 2022 | 12:52:PM
طیبہ گل الزامات،سابق چیئرمین نیب،جاوید اقبال،عدالت،چیلنج
کیپشن: درخواست پر فیصلہ ہونے تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارروائی روکی جائے: استدعا/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) طیبہ گل کے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پر ہراسگی کے سنگین الزامات کا معاملہ، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس طلبی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی درخواست میں عدالت سے پبلک اکاؤنٹس کی کارووائی کے میٹنگ منٹس کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست پر فیصلہ ہونے تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارروائی روکی جائے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اقدامات، ڈائریکشنز اور کارووائی کو غیرقانونی قرار دیا جائے، درخواست پر فیصلہ ہونے تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارروائی روکی جائے۔