ایک اور استعفیٰ آگیا

Aug 01, 2022 | 14:51:PM

 (ویب ڈیسک) ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب چوہدی خلیلق الزمان نے استعفی دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پراسیکیوشن برانچ کو بھجوا دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے مزید 11 اراکین کے استعفے منظور کئے جانے کا امکان

قریبی ذرائع کے مطابق چوہدری خلیق الزمان موجودہ نظام کے ساتھ کام کرنے میں خوش نہیں تھے۔ چوہدری خلیق الزمان نے اپنا استعفیٰ پراسیکیوشن برانچ کو بھجوا دیا۔ بعض حالات کی وجہ سے وہ نیب کے ساتھ کام نہیں کرسکتے تھے۔

مزیدخبریں