صحت سہولت کارڈ اب مستحق افراد ہی استعمال کرسکیں گے

Aug 01, 2023 | 12:59:PM

(عظمت اعوان)حکومت پنجاب نے پنجاب ہیلتھ کارڈ کی جامع پالیسی مرتب کی جس سے ہیلتھ کارڈ کو استحکام مل سکے گا۔ ایسے افراد جن کا پروکسی میںن سکور( 44) ہوگا وہی صحت سہولت کارڈ کے اہل ہونگے۔

 پرائیویٹ ہسپتالوں میں کارڈیک سرجری کروانے والے افراد کو علاج کا 30 فیصد حصہ ادا کرنا پڑے گی۔گائنی سے متعلقہ سرجری صرف سرکاری ہسپتالوں میں ہی ہوسکے گی۔  جن میں سی سیکشن اور نارمل ڈیلوری شامل ہوں گی۔ نجی ہسپتال گائنی سے متعلق سرجری ہیلتھ کارڈ پر نہیں کرسکے گا۔

ضرور پڑھیں: آن لائن تجدید کا عمل شروع،پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

مزیدخبریں