سکولوں سے جعلی سیٹیں ختم،اساتذہ مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)لاہور کے سکولوں سے جعلی سیٹیں ختم،مجموعی طور پر 1700سیٹیں ختم کر دی گئیں۔
سیٹیں ختم ہونے سے سکولوں میں عدم توازن ہے،سکولوں میں ٹیچرز کی ضرورت مگر منظور شدہ پوسٹس پوری ہوگئیں،اساتذہ کی ان سروس پروموشنز خطرے میں پڑ گئی۔
اساتذہ کے تبادلے بھی خطرے میں پڑ گئے،اب لاہور کےسکولوں میں تبادلہ کروانا بھی مشکل ہوگیا،سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی افسروں کی غفلت سے بحران پیدا ہوگیا ۔