ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟

Aug 01, 2023 | 18:14:PM

(24 نیوز) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت برقرار رہی۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 2 سو روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار 5 سو 1 پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیے: انٹربنک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج کتنے کا رہا؟

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی سے 1950 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 28 سو روپے پر برقرار ہے۔

مزیدخبریں