پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی

Aug 01, 2024 | 17:45:PM

(24 نیوز)پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا، اطلاق 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے،اعلامیے میں کہا گیا کہ اے سی کلاس کے ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں