ادارے جب سمجھیں گے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرلیں گے،احسن اقبال

Aug 01, 2024 | 20:39:PM

 (24نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ کسی جماعت پر پابندی کی خواہش نہیں ، ادارے جب سمجھیں گے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرلیں گے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے وائس آف امریکہ کو انٹرویودیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پرپابندی آئین وقانون کےمطابق ہوگی،موجودہ طرز سیاست کےساتھ پی ٹی آئی کی کوئی گنجائش نہیں، عدلیہ عدم استحکام لاتی ہے تو یہ پاکستان کی خدمت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رنبیر کپور اور عالیہ بٹ کے پاس کتنی دولت ہے ؟ جان کر سب حیران رہ جائیں

مزیدخبریں