پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے

Aug 01, 2024 | 20:45:PM

(بابر شہزاد )پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس، گریڈ 19 کے غلام سرور بھیو کا سندھ سے بلوچستان حکومت تبادلہ کر دیا گیا اسی طرح پولیس سروس، گریڈ 17 کے محمد مراد کا گلگت بلتستان حکومت سے ایف سی تبادلہ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کافیصلہ

مزیدخبریں