(24 نیوز)پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75 فیصد بڑھ گئی ہے، ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 90 ہزار ہے، گزشتہ سال پاکستان میں ایڈز کے 25 ہزار کیس رجسٹر ہوئے۔عالمی ادارہ صحت کاکہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ایڈز کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے،ایڈز کے مریضوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں،ایڈز کے مریضوں کو مسائل کا سامنا دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ہے۔
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
Dec 01, 2020 | 00:11:AM