پاکستان میں تنہا رہنے والے کاون کو کمبوڈیا جاتے ہی نیا دوست مل گیا

Dec 01, 2020 | 21:57:PM
پاکستان میں تنہا رہنے والے کاون کو کمبوڈیا جاتے ہی نیا دوست مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کاون کو دوست مل گیا،پاکستان میں تنہا رہنے والے کاون کو کمبوڈیا جاتے ہی نیا دوست مل گیا۔
جانوروں کی عالمی تنظیم فورپاز نے کمبوڈیا میں ہاتھیوں کی پناہ گاہ سے کاون کی نئی تصویر جاری کی ہے، جس میں کاون کو ایک دوسرے ہاتھی کے ساتھ سونڈ سے سلام کرتے دیکھا گیا ،، تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ کاون کی قید تنہائی ختم ہوئی، جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی خوشی سے بسر کرنے والا ہے۔


یا درہے کہ کاون ہاتھی کوایک سال کی عمر میں 1985 میں سری لنکن حکومت نے اس وقت پاکستان کے صدر جنرل ضیاالحق کو بطور تحفہ پیش کیا تھا،35 سال پاکستان میں گزارنے کے بعد کاون کو خصوصی طیارے کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کیاگیا۔