مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا۔
شوکت ترین خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ جاری کردیا، شوکت ترین سینیٹ کے انتخابات کے لئے کل اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرب علی گلوکار عاصم اظہر سے تعلق کے حوالے سے کھل کر بول پڑیں