جرمنی میں کورونا بے قابو۔۔ آئی سی یو وارڈز مریضوں سے بھر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)یورپین ملک جرمنی میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا۔ہسپتالوں کے آئی سی یو وارڈز مریضوں سے بھر گئے۔
ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق جرمنی کے طبی ماہرین نے کورونا کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت سے پابندیاں سخت کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ہسپتالوں کے آئی سی یو میں انتہائی تشویشناک حالت کے مریضوں کی تعداد 4 ہزار636 تک پہنچ چکی ہے جبکہ وینٹی لیٹرز پر پر 2 ہزار 383مریض موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: استغراللہ۔۔خونی ڈرائیونگ۔۔ویڈیو مناظر بعض ناظرین کیلئے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں