(ویب ڈیسک) طالبان افواج اور ایرانی سرحدی فوج کے درمیان جھڑپوں میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال۔
افغان اردو کی جانب سے شئیر کردہ خبر کے مطابق طالبان افواج اور ایران کی سرحدی فوج کے درمیان آج افغانستان کے صوبے نیمروز کے قریب جھڑپیں ہوئیں، رپورٹ کے مطابق ایران افواج کی جانب سے بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ دوسری جانب طالبان کی طرف سے امریکی ہموی گاڑیوں کا استعمال کیا گیا۔ تاحال کسی طرف سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں:استغراللہ۔۔خونی ڈرائیونگ۔۔ویڈیو مناظر بعض ناظرین کیلئے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں