ایل پی جی مہنگی، ملک بھر میں بدترین گیس کی کمی کا سامنا ہے:عرفان کھوکھر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اس سال ملک بھر میں بدترین گیس کی کمی کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود فی کلو ایل پی جی 12 روپے مہنگی کردی گئی ،ایک طرف حکومت درآمدی ایل این جی پر اربوں رپوے سبسڈی دے رہی ہے اور ایل پی جی پر بھاری ٹیکس عائد کررکھے ہیں ۔
ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اس سال ملک بھر میں بدترین گیس کی کمی کا سامنا ہے۔۔۔اس کے باوجود فی کلو ایل پی جی 12 روپے مہنگی کردی گئی ۔۔۔ pic.twitter.com/woiHivQzIv
— 24 News HD (@24NewsHD) December 1, 2022
عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ ایل پی جی پر اربوں روپے کے ٹیکس ختم کئے جائیں۔