شاہی جوڑے نے خاموشی توڑ دی، دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پرنس ہیری اور میگھن کی نیٹ فلکس دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
دستاویزی فلم کے ٹریلر میں شاہی جوڑے کو بڑے رازوں کو فاش کرتے دیکھا گیا ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ وہ شاہی فرائض سے کیوں دستبردار ہوئےان کی کہانی ان سے ہی سنیں۔شہزادہ ہیری نےیہ بھی کہا کہ بند دروازوں کے پیچھے کیا ہو رہوتا ہے کوئی نہیں جانتا شاہی محل کے اندرونی کہانی کیا ہے۔
Harry & Meghan. A Netflix Global Event. Coming soon, only on Netflix. pic.twitter.com/ysxaCcESP4
— Netflix (@netflix) December 1, 2022
پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی انتہائی متوقع نیٹ فلکس دستاویزی فلم 8 دسمبر کو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر آئے گی مگر اب تک کوئی آفیشل ڈیٹ سامنے نہیں آئی۔