بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں: حامد انصاری کی مودی پر تنقید

Feb 01, 2021 | 10:56:AM
بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں: حامد انصاری کی مودی پر تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نےکہا ہے کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے، بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں، یہاں مسلمانوں پر ظلم  ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی ٹی وی کو  دیئے جانیوالے انٹرویو کے دوران سابق بھارتی صدر حامد انصاری نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکارحکومت میں سیکولرازم نام کی کوئی چیز نہیں، انہوں نے الیکشن جیتنے کےلئے مذہب کا استعمال کیا۔یاد رہے کہ حامد انصاری 2007 سے 2017 تک بھارت میں نائب صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔