(24نیوز )وزیر اعظم پاکستان عمران خان 5فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر جلسہ سے خطاب کریں گے۔
تفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کوٹلی کے لوگ اس بات سے بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔یہ وزیراعظم پاکستان کی کشمیریوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔بیرسٹر سلطان محمود کا مزید کہنا ہے کہ کوٹلی جلسہ میں کشمیریوں کے لیئے بڑے اعلانات متوقع ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان 5فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر جلسہ سے خطاب کریں گے
Feb 01, 2021 | 22:04:PM