اوباش کی13 سالہ لڑکی سے زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بہاولنگر میں اوباش نے 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق چشتیاں کے علاقے ناصرہ آباد میں اوباش نوجوان نے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی کے شور مچانے پر اہل محلہ اور گھر والوں کو آتا دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیں گے،ملزم کو قاتون کے مطابق سزا دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جویریہ سعود کی نئی ویڈیو پر صارفین کی شدید تنقید۔۔وجہ کیا بنی؟۔ویڈیو دیکھیں