(24نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم نےملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کا دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق بھی ہوا۔