ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی اپیل پر کل فیصلہ سنایا جائے گا

Feb 01, 2023 | 21:11:PM

(24 نیوز)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی اپیل پر کل فیصلہ سنایا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیاتھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 رکنی بنچ کل فیصلہ سنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی

مزیدخبریں