(24 نیوز)گوجرانوالہ میں 10 سالہ بچے نے گولیاں مار کر ماں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، بچے نے پکڑنے کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جو مشکل سے بچے۔
پولیس کے مطابق مقتولہ نے تنسیخ ِنکاح کا دعویٰ کر رکھا تھا، بچے نے برقع پہن کر ماں کا پیچھا کیا اور نشانہ بنایا، ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس کاکہناہے کہ کم سن ملزم نے غیرت کے نام پر ماں کو قتل کیا،پولیس کا مزید کہناہے کہ فائرنگ سے ایک راہ گیرخاتون بھی زخمی ہوئی جو سول سپتال میں زیرعلاج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی