’ایک موقع اور دیں‘اداکارہ خوشبو نے محکمہ داخلہ سے درخواست کردی

Feb 01, 2024 | 13:45:PM
اداکارہ خوشبو خان نے محکمہ داخلہ کے شو کاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ایک موقع مانگ لیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فحاشی پھیلانے  پر محکمہ داخلہ کی جانب سے اداکارہ خوشبو خان کو شوکاز نوٹس، اداکارہ نے  آئندہ محتاط رہنے کا کہتے ہوئے موقع مانگ لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ خوشبو خان کو فحش ڈانس کرنے پر محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا تھا اور انہیں کسی بھی جگہ پرفارم کرنے سے منع کر دیا گیا تھا ، جس پر اب اداکارہ نے شو کاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ محتاط رہوں گی مجھے ایک موقع دیا جائے،محکمہ داخلہ اس جواب پر ذاتی شنوائی پر فیصلہ کرے گا۔

مزید پڑھیں: کینیڈا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بری خبر