ملتان میں 2021کے آغازپرنجی اسپتال میں پہلے بچے کی ولادت 

Jan 01, 2021 | 00:31:AM

(24 نیوز)ملتان میں سال 2021کے آغازپرنجی اسپتال میں پہلے بچے کی ولادت ہو گئی ۔بچہ رات 12 بجکر5 منٹ پر پیدا ہوا،بچے کے اہلخانہ خوشی سے نہال ,مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔
تفصیلات کے مطا بق والد نے بتا یا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کے بعد پہلا بیٹا عطا کیا ہے ۔نئے سال پر  بیٹے کی پیدائش نے خوشی دوبالا کردی ہے۔اللہ اسکو لمبی زندگی عطا کر ے اور یہ ملک و ملت کے لئے کا رآمد شہری بنے۔

مزیدخبریں