ارجنٹائن : اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دے دی گئی

Jan 01, 2021 | 09:16:AM
 ارجنٹائن : اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دے دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ارجنٹائن کی پارلیمنٹ نے اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے ۔ارجنٹائن پہلا ایسا لاطینی امریکی ملک ہے جس نے اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دی ہے۔
میڈیا رپورٹ کےمطابق ارجنٹائن میں یہ قانون اس لئے بھی تاریخی ہے کیونکہ ملک کی خواتین طویل عرصے سے اس قانون کو منظور کرنے کا مطالبہ کررہی تھیں ، حکومت نے  آخر کار خواتین کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے اسقاط حمل کے قانون کی پارلیمنٹ سے منظوری لے لی ہے۔