پولیس بھرتی کا جعلی امیدوار: ماموں پروفیسر، بھانجا علامہ بن گیا

Jan 01, 2021 | 10:14:AM
پولیس بھرتی کا جعلی امیدوار: ماموں پروفیسر، بھانجا علامہ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ملتان میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا جہاں ماموں پروفیسر  اور بھانجا علامہ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھانجے نے پولیس میں بھرتی کا پرچہ اپنے ماموں سے حل کروا کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور جب اس کا انٹرویو ہوا تو وہ اس میں کورا نکلا۔بعدازاں جب امیدوار کی کاپی چیک کی گئی تو لکھائی میں زمین آسمان کا فرق تھا اور پوچھ گچھ کے دوران سارا معاملہ کھل گیا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔