پٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم گرائے جانے کا امکان

Jan 01, 2022 | 17:34:PM
عوام پر 17ارب 85کروڑ، بوجھ ڈالنے، درخواست نیپرا
کیپشن: بجلی مہنگی ہونے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کیلئے ایک اور درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی ،درخواست کی 12 جنوری کو سماعت کی جائے گی ۔
نیپرا نوٹس میں کہاگیا ہے کہ درخواست بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے کی گئی ہے،درخواست سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز، نقصانات اور دیگر مد میں اضافہ مانگا۔

یہ بھی پڑھیں: خطرناک وائرس کے حملے تیز۔۔ تعلیمی ادارے پھر بند۔۔ آن لائن کلاسز ہوں گی