جمشید دستی کے گھر پر مبینہ طور پر نامعلوم افراد کا چھاپہ،اداروں پر سنگین الزامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کے گھر پر مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے چھاپہ مارا ہے۔انہوں نے واقعہ بتاتے ہوئے مختلف اداروں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں،سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہے ،ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔ pic.twitter.com/LGxfpUgOZb
— jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidAdasti) January 1, 2024