سال نو کا آغاز، گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سال نو کے آغازپر ریلیف دینے کے بجائے حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا۔
نئے سال کے پہلے ہی روز ایل پی جی فی کلو 1 روپے 56 پیسے مہنگی ہوئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں 18 روپے 52 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،جس سے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 26 روپے مقرر ہو گئی ،نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: 2024 سونے کے خریداروں کیلئے اچھا ثابت، پہلے ہی روز قیمتیں گر گئیں