سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے

Jan 01, 2024 | 23:13:PM

(ملک اشرف)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے۔
 مرحوم کی نماز جنازہ کل 2 جنوری منگل کے روز 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال سکیم میں ادا کی جائے گی،مرحوم کی میاں میر دربار قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو ابتک کا بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما گنڈا پور نے بڑی سیاسی مخالف پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

مزیدخبریں