چاند نظر  آگیا،یکم رجب المرجب 2 جنوری کو ہوگی

Jan 01, 2025 | 18:43:PM
چاند نظر  آگیا،یکم رجب المرجب 2 جنوری کو ہوگی
کیپشن: مولاناعبدالخبیر آزاد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)رجب المرجب کا چاند نظر  آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  ہوا،اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبد الخبیر آزادنے کہاکہ پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کچھ علاقوں میں مطلع صاف رہا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ رجب المرجب کا چاند نظر  آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا رمضان المبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان