کورونا نے مزید 40 افراد کی جان لے لی، 1 ہزار 37 نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا کے مزید 40 مریض انتقال کرگئے جبکہ کورونا مریضوں کے 1 ہزار 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا مثبت کی شرح 2.2 فیصد رہی۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 145 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کی شرح 2.2 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ