(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا کے مزید 40 مریض انتقال کرگئے جبکہ کورونا مریضوں کے 1 ہزار 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا مثبت کی شرح 2.2 فیصد رہی۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 145 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کی شرح 2.2 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ