(24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ضیاءالدین ہسپتال لایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ضیاءالدین ہسپتال میں طبعی معائنہ جاری ہے۔ سابق صدر کے معالجوں کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔ ٹیسٹ رپورٹ آنے تک آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی سندھ کے وزیر سے شادی ۔۔ بلاول بھٹو کا موقف بھی سامنے آ گیا
آصف زرداری کی طبیعت خراب۔۔ ہسپتال داخل
Jul 01, 2021 | 19:13:PM