(24نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مستقل نمائندے منیر اکرم نے ملاقات کی جس میں تنازعہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، افغانستان مصالحتی عمل اور تنازعہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل باجوہ نے پاکستان کی خدمت میں مشن کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔
یہ بھی پڑھیں۔حریم شاہ کی شادی کے حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا ٹویٹ
آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے مستقل نمائندے کی ملاقات
Jul 01, 2021 | 19:54:PM