(24نیوز)کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق دستی بم پھینکنے والے حملہ آور فرار ہو گئے۔